Voice of Union Council Nara

Voice of Union Council Nara Tensile Havelian District Abbottabad, Is a very backward union council of Distric Abbottabad, The Main reason there is unfair Leadership, Difference in class system, conserving the Community, the Main objective of this blog is that , Voice of the inhabitants of there are reached to the Leaders / Ruling Parties.

AD

Breaking

Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, 4 July 2021

بچپن میں بینائی سے محروم ہوجانے والی پاکستانی لڑکی کی کامیابی کی لازوال داستان

بچین میں بینائی سے محروم ہو جانے کے باوجود صائمہ عمار نے کیسے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور پاکستان میں بسنے والے خصوصی افراد کے لئے اپنی پوری زندگی وقف کردی۔ مجھے اس بات پر بڑی حیرت ہوتی ہے کہ لوگ آنکھوں جیسی عظیم نعمت ہونے کے باوجود بھی کسی کام کو ناممکن سمجھ لیتے ہیں۔ صائمہ عمار نے نابینا ہونے کے باوجود بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور آنکھوں کی بینائی سے محروم ہونے کے باوجود بھی ایک کامیاب زندگی گزاری۔ ۔۔۔۔ صائمہ عمار کی پوری کہانی پڑھنے کے لئے یہاں پرکلک کریں


 


No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Contact Form

Name

Email *

Message *

Post Top Ad

Your Ad Spot

Pages